Ali Hamza - باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Text

Songtext zu باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho)


باتیں کرتے رہو، باتیں سنتے رہو
پر اُداسی نگاہوں میں لانا نہیں
کامیابی یہاں، زندگی ہے یہاں
روشنی ہے یہاں، ہر خوشی ہے یہاں

ہو، دور ہوں دیس سے
کب سے پردیس میں ہوں دولت کے پیچھے
اس لگی ریس میں؟

باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو
فرض کو اپنے لیکن بھلانا نہیں
بعد مدت کے پھر یہ نظارے ملے
اپنی مٹی ملی، اپنے پیارے ملے


ہم کو جو کچھ ملا، دیس ہی سے ملا
اس حقیقت سے آنکھیں چرانا نہیں

ہو، تجھ کو مل کر لگا اس طرح سے مجھے
گزرا بچپن کا جیسے، وہ زمانہ نہیں

باتیں سنتے رہو، باتیں کرتے رہو
بیتتی باتوں کو دل سے بھلانا نہیں

جانتا ہوں یہاں علم کی ہے کمی
جب دیا ہی نہ ہو، کیسے ہو روشنی؟

ہو، مجھ کو احساس تھا اس کی کیا ہے وجہ
دن کی قسمت میں کیوں آگے جانا نہیں

ٹھیک تھا فیصلہ، میں پلٹ آؤں گا
کم سے کم اک دیا تو جلا پاؤں گا
دیکھے جذبے میرے، ساتھ سب آ گئے
اب قدم ہم کو پیچھے ہٹانا نہیں


باتیں کرتے رہو، باتیں سنتے رہو
جاگ جذبوں کو اپنے سلانا نہیں

زونگ سب کہہ دو

Ali Hamza - باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Songtext

zu باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) von Ali Hamza - باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Lyrics Ali Hamza - باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Text باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Ali Hamza باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Liedtext

Noch keine Übersetzung vorhanden. Musik-Video-Miniaturansicht zu باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Songtext von Ali Hamza

Video zum باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho)


باتیں کرتے رہو (Baatain Kartay Raho) Songtext von Ali Hamza


Andere Songtexte und Deutsche Übersetzungen

von Ali Hamza

Beliebt Lyrics

Frank Zappa - Bobby Brown Goes Down Songtext

Frank Zappa - Bobby Brown Goes Down

Songtext & Übersetzung
JOE COCKER - Unchain My Heart Songtext

JOE COCKER - Unchain My Heart

Songtext & Übersetzung
GENTLE GIANT - Aspirations Songtext

GENTLE GIANT - Aspirations

Songtext & Übersetzung

Beliebt Neu Songtexte